اہم واقعات

22 مئی کے اہم واقعات

واقعات

1972ء سیلون میں نئے آئین کے نفاذ کے بعدملک کا نام تبدیل کرکے سری لنکا رکھا گیااور دولت مشترکہ میں شمولیت اختیار کی
1972ء لاہور میں امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کا قیام انجنیئرنگ یونیورسٹی لاہور میں
1942ء میکسیکو نے جرمنی اور جاپان کے خلاف جنگ کا اعلان کیا

1927ء چین کے علاقے نین شین میں آٹھ اعشاریہ تین کی شدت سے آنے والے زلزلے سے دولاکھ افراد ہلاک ہوئے
1762ء سوئیڈن اور ایران نے امن معاہدے پر دستخط کیے
2010 کو بھارت کی ریاست کرناٹک کے شہر منگلور میں ایئر انڈیا کا ایک مسافر طیارہ زمین پر اترتے وقت حادثے کا شکار ہوا۔ اس طیارے میں 158 مسافر سوار تھے۔

ولادت
1987ء – سرفراز احمد، پاکستانی کرکٹ کھلاڑی
1993ء – ثاقب غفور ملک، پاکستانی سماجی رہنما

تعطیلات و تہوار
1933ء تجارت کا عالمی دن پہلی بار منایا گیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button