اہم واقعات

21 مئی کے اہم واقعات

واقعات

2003ء شمالی الجزائر میں زلزلے سے دوہزار سے زائدافراد ہلاک ہوئے
1904ء فرانس میں فٹ بال کی بین الاقومی تنظیم انٹرنیشنل فٹ بال ایسوی ایشن (فیفا) کا قیام عمل میں آیا
ولادت

1952ء – مسٹر ٹی، امریکی اداکار و پہلوان
1972ء – مشہور پاکستانی صحافی شفیع اللہ میمن کا یوم پیدائش
1986ء – مشہور پاکستانی صحافی وقار محمد خان کا یوم پیدائش

وفات
2021 – عثمان منصورپوری کی وفات ۔

تعطیلات و تہوار
—مذاکرات اور ترقی کے لیے ثقافتوں کی منتقلی کا عالمی دن

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button