تازہ ترینخبریںپاکستان

زائرین کے دیرینہ خواب کی تعبیر، پی آئی اے کا دمشق آپریشن بحال

پی آئی اے نے وزیر ہوابازی خواجہ سعد رفیق کی خصوصی ہدایات پر دمشق کا آپریشن شروع کردیا

دمشق کا آپریشن زائرین کی دیرینہ مطالبے ہر شروع کیا جارہا ہے

براہ راست پروازوں سے زائرین کو آرام دہ سفری سہولیات مہیا ہوں گی تاکہ وہ یکسوئی سے عبادات کر سکیں

پی آئی اے کی پہلی پرواز 28 مئی کو کراچی سے روانہ ہوگی

ابتدائی طور پر ہفتہ وار ایک پرواز چلائی جائے کی جن کی تعداد بتدریج بڑھا دی جائے گی۔

ہمارا مقصد ہم وطنوں کو سفر کی بہتر اور آرام دہ سفری سہولیات مہیا کرنا ہے۔

پی آئی اے کو ترقی کی راہ پر گامزن کررہے ہیں جس سے پی آئی اے کا نیٹ ورک بھی بڑھے گا اور جلد نئے جہاز بھی بیڑے کا حصہ بنیں گے۔

زیارات کیلئے جانے والے مسافروں سے درخواست ہے کہ یکسوئی سے عبادات کریں اور پاکستان کے لئے خصوصی دعائیں کریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button