اہم واقعات

18 مئی کے اہم واقعات

واقعات

1974ء – بھارت نے پاکستان کی سرحد کے قریب راجستھان میں پہلا ایٹمی تجربہ کیا۔
1756ء برطانیہ نے فرانس کے خلاف جنگ کا اعلان کیا?

ولادت
1048ء – عمر خیام، فارسی ریاضی دار و ماہر فلکیات اور شاعر (و۔ 1131ء)
1868ء – نکولس ثانی (و۔ 1918)
1872ء – برٹرینڈ رسل، برطانوی ریاضی دان، مؤرخ اور فلسفی، نوبل انعام یافتہ (و۔ 1970)
1901ء – ونسنٹ ڈیو وگنیوڈ، امریکی حیاتیات دان، نوبل انعام یافتہ (و۔ 1978)
1933ء – ایچ ڈی دیوے گوڑا، بھارتی کاشت کار اور سیاست دان، 11ویں وزیراعظم بھارت

وفات
1911ء – گستاف ماہلر، آسٹرین موسیقار اور کنڈکٹر (پ۔ 1860)
1922ء – چارلس لیوس الفونسے لاورن، فرانسیسی معاہج اور ماہر طفیلیات، نوبل انعام یافتہ (پ۔ 1845)
1995ء – الزبتھ مانٹگومیری، امریکی اداکارہ (و۔ 1933)
1998ء – عبید اللہ علیم، بھارتی پاکستانی احمدی شاعر و مصنف (پ۔ 1939ء)
2001ء – محمد سلیم قادری، پاکستانی سیاسی جماعت سنی تحریک کے بانی
2007ء – پیری گلز ڈی جینز، فرانسیسی طبیعیات دان اور اکیڈمک، نوبل انعام) یافتہ (پ۔ 1932)

تعطیلات و تہوار
عجائب خانوں کا عالمی دن

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button