تازہ ترینخبریںسیاسیات

تاریخی فیصلہ! حمزہ شہباز کی پنجاب میں حکومت فارغ ہو گئی’

سابق وزیر مملکت برائے اطلاعات فرخ حبیب نے آرٹیکل 63 اے سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے کو تاریخی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ منحرف رکن کاووٹ شمارنہیں ہوگا۔

ٹوئٹر پر جاری بیان میں فرخ حبیب نے لکھا کہ تاریخی فیصلہ!منحرف رکن کاووٹ شمارنہیں ہوگا حمزہ شہباز کی پنجاب میں جعلی حکومت فارغ ہوگئی۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button