سینئر ایڈووکیٹ صدیق اظہر نے جہان پاکستان سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سپریم کورٹ کے فیصلے کی رو سے پنجاب میں منحرف اراکین کے ووٹ شمار نہیں ہونگے چنانجہ اب حمزہ شہباز کی حکومت ختم ہو گئی اور بزدار حکومت بحال ہو گئی ہے ۔