تازہ ترینجرم کہانیخبریں

گھر آئے مہمانوں نے لڑکی کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنادیا

پنجاب کے شہر شکرگڑھ میں مہمانوں نے لڑکی کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا دیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ دسری میں اغواء کے بعد لڑکی سے مبینہ زیادتی کی گئی۔

پولیس کا کہنا ہے کہ 11 مئی کو گھر آئے مہمانوں نے اغواء کیا اور مبینہ زیادتی کا نشانہ بنایا۔

پولیس کے مطابق  لڑکی کو بازیاب کروا کے 7 ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ  ابتدائی میڈیکل رپورٹ میں زیادتی ثابت ہوئی، ملزمان کو جلد گرفتار کرلیں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button