تازہ ترینخبریںدلچسپ و حیرت انگیز

انسان کی آئندہ چند سال میں خلائی مخلوق کیساتھ ملاقات ممکن

دعویٰ سامنے آیا ہے کہ انسان آئندہ چند سال میں خلائی مخلوق کے ساتھ ملاقات کر سکیں گے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ناسا کے ایک سابق چیف سائنسدان جم گرین کا خیال ہے کہ ہم جلد ہی خلائی مخلوق کے ساتھ ملاقات کریں گے،
ہم نے اس حوالے سے بہت زیادہ ترقی کی ہے، جیمز ویب ٹیلی سکوپ اس وقت ناقابل رسائی سیاروں کے ماحول کا تجزیہ کرنے میں ان کی مدد کر سکے گا اور ناسا ایسے سیاروں کی کچھ تصاویر سے ہمیں آگاہ کر سکے گا۔
جم نے اسے ایک بہت بڑا قدم  قرار دیا اور کہا کہ ہم اگلے چند سال میں کچھ حیران کن دریافتیں دیکھ سکیں گے۔
انہوں نے یہ بھی کہا کہ ٹیلی سکوپ دور دراز کے سیاروں کے ماحول کا موازنہ کرنے میں مدد دے سکتی ہے جس کے بارے میں وہ پہلے سے جانتے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button