اہم واقعات

16 مئی کے اہم واقعات

واقعات

2005ء کویتی پارلیمنٹ نے خواتین کے حق رائے دہی کا بل منظور کیا
2005ء پاکستان کی قومی اسمبلی نے پیمراکا بل منظور کیا
1960ء روسی صدر نیکیتا خرو شچیف نے امریکی جاسوسی جہاز کی روسی فضائی حدود کی خلاف ورزی پر صدر آئزن ہاور سے معافی مانگنے کا مطالبہ کیا
1943ء جرمنی میں یہودی بغاوت کو کچل دیا گیا

ولادت
1966ء امریکی گلوکار جینٹ جیکسن پیدا ہوئیں

وفات
2019ء جمیل نقش معروف مصور
2014ء ظلِ ہما معروف گلوکار

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button