تازہ ترینخبریںپاکستان

وزیر اعظم شہباز شریف وطن واپس پہنچ گئے

‏وزیراعظم شہباز شریف متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ ابو زید النہیان سے ملاقات کے بعد دبئی سے وطن واپس پہنچ گئے خراب موسم کے باعث وزیراعظم شہباز شریف کے طیارے کا رخ اسلام آباد سے لاہور کی طرف موڑ دیا گیا جس کے باعث وہ لاہور ہی میں قیام پذیر ہو گئے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button