تازہ ترینخبریںپاکستان

کراچی کے علاقے صدر میں بم دھماکے کی ویڈیو جہان پاکستان نے حاصل کر لی

کراچی  ( رپورٹ شاہد انجم ، تصاویر جاوید اقبال) صدر کے مرشد بازار کے قریب دھماکا، ایک جاں بحق، 8 افرادزخمی ہوگئے، متعدد گاڑیوں کو نقصان پہنچا ،

عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ کوسٹ گارڈز کی گاڑی کے قریب دھماکا ہوا۔ ڈی آئی جی سا¶تھ کے مطابق دھماکے میں ایک شخص جاں بحق ہوا ہے جبکہ 8 افراد کے زخمی ہوئے ۔ زخمیوں کو جناح اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔

قانون نافذ کرنے والے علاقے جائے وقوع پر پہنچ گئے ہیں دھماکے کی نوعیت جانے کیلئے تحقیقات جاری ہیں۔ قانون نافذ کرنے والے علاقے جائے وقوع پر پہنچ گئے ہیں دھماکے کی نوعیت جانے کیلئے تحقیقات جاری ہیں قانون نافذ کرنے والے علاقے جائے وقوع پر پہنچ گئے ہیں دھماکے کی نوعیت جانے کیلئے تحقیقات جاری ہیں

جبکہ کراچی کے علاقے صدر میں بم دھماکے کی ویڈیو جہان پاکستان نے حاصل کر لی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button