اہم واقعات

12 مئی کے اہم واقعات

واقعات

2007ء : چیف جسٹس آف پاکستان افتخار محمد چوہدری کا کراچی میں ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن سے خطاب۔
2007ء ملک کی تاریخ کے بدترین فسادات۔ شرپسندوں کا کراچی (پاکستان ) میں قتل عام، چالیس سے زیادہ لوگ مارے گئے۔ آزاد ذرائع نے اس قتل عام کی ذمہ داری ایم کیو ایم اور مرکزی مشرف حکومت پر ڈالی ۔
2008ء جنوبی چین میں زلزلے سے انہتر ہزار سے زائد افراد ہلاک ہوئے
2007ء چیف جسٹس آف پاکستان افتخار محمد چوہدری کی کراچی آمد پر شدید ہنگاموں سے پچاس سے زائدافراد ہلاک اور ایک سو سے زائد زخمی ہوئے
2002ء جمی کوارٹر 1959ء کے انقلاب کے بعد کیوبا کا دورہ کرنیوالے پہلے صدر بنے
1965ء مغربی جرمنی اور اسرائیل کے مابین سفارتی تعلقات قائم ہوئے
1965ء مغربی جرمنی اور اسرائیل کے درمیان سفارتی تعلقات قائم ہوئے

ولادت

1820ء ممتاز سماجی کارکن اور جدید نرسنگ کی بانی فلورنس نائٹ اینگل پیدا ہوئیں
وفات
2003ء اقوام متحدہ کے سابق ہائی کمشنر برائے مہاجرین صدرالدین آغاخان کا انتقال ہوا
1889ء معروف چاکلیٹ کمپنی کیڈبری کے بانی جان کیڈ بری کا انتقا ل ہوا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button