اہم واقعات

11 مئی کے اہم واقعات

واقعات

1998ء – بھارت نے تین ایٹمی دھماکے کر کے جوہری تجربات کے دوسرے سلسلہ کا آغاز کیا۔ بھارت نے پہلا ایٹمی تجربہ 1974ء میں کیا تھا۔
1998ء بھارت نے جوہری عدم پھیلا ؤ معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے راجستھان میں ایٹمی تجربہ کیا
1997ء آئی بی ایم کے تیار کردہ شطرنج کے پروگرام ڈیپ بلیو نے عالمی چیمپئن گیری کیسپاروف کو شکست دے دی
1995ء نیویارک میں ایک سو سترممالک نے غیر مشروط جوہری عدم پھیلاؤ کے معاہدے پردستخط کیے
1987ء بالیٹمور، میری لینڈمیں پہلی مرتبہ دل اور پھیپھڑوں کی منتقلی کا کامیاب تجربہ کیا گی
1965ء بنگلہ دیش میں طوفان سے سترہ ہزار افراد ہلاک ہوئے
1965ء بھارت میں ایک مہینے میں دو طوفانوں سے پینتیس ہزار افراد ہلاک ہوئے
1953ء مارشل لا کورٹ لاہور نے مولانا مودودی اور عبد الستار نیازی کو موت کی سزا سنائی
1949ء سیام نے اپنا نام تبدیل کرکے تھائی لینڈ تجویز کی
1949ء اسرائیل کی اقوام متحدہ میں شمولیت
1927ء اکیڈمی آف موشن پیکچر آرٹس اینڈ سائنس کے تحت اکیڈمی ایوارڈز کا قیام عمل میں آیا

ولادت
1912ء – سعادت حسن منٹو، (اردو ادب کے عظیم افسانہ نگار، خاکہ نگار)

تعطیلات و تہوار
1867ء لگسمبرگ کو آزادی حاصل ہوئی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button