تازہ ترینخبریںپاکستان

گورنر پنجاب کو کام سے روکنے کا نوٹیفیکیشن کیا آئینی ہے؟

وزیراعظم میاں محمد شہبازشریف کی طرف صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو بھیجی جانے والی سمری کے دن پورے ہونے کے بعد کابینہ ڈویږن نے نوٹیفکیشن جاری کرکے گورنر پنجاب کو کام کرنے سے روک دیا ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق نئے گورنر کی تعیناتی تک، آئین کے مطابق سپیکر پنجاب اسمبلی قائم مقام گورنر ہوں گے۔ واضح رہے کہ وزیراعظم کی جانب سے صدر مملکت کو دو الگ الگ سمریاں ارسال کی گئی تھیں جن میں گورنر پنجاب کو اُن کے عہدے سے ہٹانے کے لیے کہاگیا تھا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button