تازہ ترینخبریںپاکستان

بجلی کا بحران، وزیر توانائی کل اہم فیصلے کریں گے

لاہور(علی فاروق ملک)وزیر توانائی خرم دستگیر کل صبح لاہور واپڈا ہاوس سمیت لیسکو ہیڈ کوارٹرز کا دورہ کریں گے۔

وفاقی وزیر توانائی واپڈا سابق چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ مزمل حسین کے مستعفی ہونے کے بعد واپڈا کے دیگر حکام این ٹی ڈی سی کے اجلاس کی بھی صدارت کریں گے

بعدازاں وہ لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی لیسکو ہیڈ  کوارٹرز میں اہم اجلاس کی بھی صدارت کریں گے تا کہ ملک میں جاری بجلی کے بحران سے ہنگامی بنیادوں پر نمٹا جا سکے۔

واضح رہے کہ ماضی کی حکومت میں پبلک انٹرسٹ میں کام نا کرنے پر بیشتر حکام کو تبدیل کیے جانے کے امکانات ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button