تازہ ترینخبریںپاکستان

یہ کامیابیاں عزت یہ نام تم سے ہے

پاکستان سمیت دنیا بھر میں ماؤں کا عالمی دن ”ورلڈ مدرز ڈے“ شایان شان طریقے سے منایا جارہا ہے اس دن کے منانے کا مقصد ماں کے مقدس رشتے کی عظمت واہمیت کو اجاگر کرنا اور ماں کیلئے محبت کے جذبات کو فروغ دیناہے

ماں ایک ایسی ہستی ہیں جو کہنے کو تو ہم سب کو پیاری ہیں، اتنی پیاری کہ ہم اپنی دھرتی کو ماں کے جیسی تصور کرتے ہیں، ایک دوسرے سے کیے جانے والے وعدوں پر یقین دلوانے کے لیے بھی ماں کا نام استعمال کرتے ہیں۔

ماں کی اہمیت کا اندازہ صرف اپنی زبان کو ’مادری زبان‘ کہلانے سے ہی نہیں ہوتا بلکہ زمین جیسے سیارے پر بسنے والے لوگوں کا اسے مادری زمین کہلانا بھی اس رشتے کی گہرائی کو بیان کرتا ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button