
طالبان سپریم لیڈر ہیبت اللّٰہ اخوندزادہ کی جانب سے خواتین کو مکمل برقع پہننے کا حکم دیا گیا ہے۔
خبر ایجنسی کے مطابق طالبان سپریم لیڈر، ہیبت اللّٰہ اخوندزادہ کی جانب سے حکم جاری کیا ہے کہ خواتین عوامی مقامات پر سر سے پاؤں تک ڈھانپنے والا برقع پہنیں۔
طالبان سپریم لیڈر ہیبت اللّٰہ اخوندزادہ نے کہا ہے کہ سر سے پاؤں تک ڈھانپنے والا برقع روایتی اور محترم ہے۔