اہم واقعات

9 مئی کے اہم واقعات

واقعات

2008ء امریکی فوجی حکام نے عراق میں القاعدہ کے رہنما ابو ایوب المصری کی گرفتار کا عراقی دعوی مسترد کر دیا
2008ء پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری اور مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف نے لندن میں ججوں کی بحالی کے حوالے سے ملاقات کی
2002ء بحرین میں انتخابات خواتین کو پہلی بار رائے دہی کا حق دیا گیا
1994ء نیلسن منڈیلا جنوبی افریقا کے پہلے سیاہ فام صدر بنے
1970ء ویتیام جنگ کیخلاف ایک لاکھ افراد نے مظاہرہ کیا
1960ء نائیجریا دولت مشترکہ کا رکن بنا
1955ء مغربی جرمنی کی نیٹو میں شمولیت
1914ء جے ٹی ہیرن فرسٹ کلاس کرکٹ میں تین ہزار وکٹیں حاصل کرنے والے پہلے باؤلربنے
1907ء پہلی آسٹریلوی پارلیمنٹ کا میلبرن میں افتتاح ہوا
1502ء کولمبس اپنے چوتھے اور آخری سفر پر براعظم امریکا کی جانب روانہ ہوا

ولادت
1661ء: عظیم سلطنتِ مغلیہ کے 8 ویں تاجدار مرزا معز الدین جہاندار شاہ بہادر کا جنم دِن۔

– 1938ء – دردانہ بٹ ایک پاکستانی اداکارہ (و: 12 اگست 2021ء)

وفات
2004ء چیچنیا کے صدر اخمدکر یدوف قاتلانہ حملے میں جاں بحق ہو گئے [1]

تعطیلات و تہوار
1877ء رومانیہ کی آزادی کا دن

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button