تازہ ترینخبریںنیوز اپ ڈیٹویڈیوزپاکستان سے

ایکسکلیوسو ویڈیو: شاھراہ قراقرم پر آر سی سی برج طغیانی کے باعث ٹوٹ گیا

گلگت (عبدالرحمان بخاری سے) شاھراہ قراقرم پر بنا آر سی سی برج حسن آباد نالہ میں طغیانی کے باعث ٹوٹ گیا ۔

وادی ھنزہ میں ششپر گلیشیئر پگھلنے کا عمل تیز ھونے کی وجہ سے حسن آباد نالہ میں سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی اور شاھراہ قراقرم پر بنا پل ٹوٹ گیا ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button