تازہ ترینخبریںپاکستان

چیئرمین واپڈا جنرل ریٹائرڈ مزمل حسین کا نئی حکومت کیساتھ کام کرنے سے انکار

‏چیئرمین واپڈا جنرل ریٹائرڈ مزمل حسین نے نئی حکومت کے ساتھ کام کرنے سے معذرت کرتے ہوئے مستعفی ہوگئے

انہوں اب سے کچھ دیر قبل اپنے کیمپ آفس اسلام آباد میں موجود تھے استعفے کے بعد وہ اپنے گھر کے لیے روانہ ہو گئے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button