تازہ ترینجرم کہانیخبریں

پولیس ملازم نے اپنی بیوی، بیٹی اور ایک شخص کو کیوں قتل کیا؟

خیبر پختون خوا کے ضلع لوئر دیر میں پولیس اہلکار نے اپنی اہلیہ، بیٹی اور ایک شخص کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا۔

لوئر دیر پولیس کے مطابق پولیس اہلکار محمود جان نے اپنے سالے کے ساتھ مل کر ان تینوں افراد کو قتل کیا۔

پولیس نے قتل میں ملوث دونوں ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے۔

لوئر دیر پولیس کا کہنا ہے کہ ابتدائی تحقیقات کے مطابق ملزمان نے مبینہ طور پر غیرت کے نام پر یہ تینوں قتل کیے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button