تازہ ترینجرم کہانیخبریں

دادرسی کیلئے آئی زیادتی کی شکار لڑکی کو ایس ایچ او نے ہوس کا نشانہ بنا ڈالا

بھارت میں اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی رپورٹ درج کرانے تھانے پہنچی تو ایس ایچ او نے اسے زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست اترپردیش میں کم عمر دلت لڑکی کو 4 افراد نے اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا جس پر وہ اپنی والدہ کے ہمراہ رپورٹ درج کرانے تھانے پہنچی مبینہ طور پر تھانہ انچارج نے ساتھی کے ہمراہ کم عمر لڑکی کے ساتھ زیادتی کی۔

ایس پی نکھیل پاٹھک کے مطابق جنسی زیادتی میں ملوث 6 افراد کی گرفتاری کے لیے چھاپہ مار ٹیمیں تشکیل دیدی گئی ہیں اور تمام ملزمان کو جلد از جلد گرفتارکر لیا جائے گا، ایس ایچ او کے خلاف قانون کے تحت شفاف کارروائی ہوگی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button