اہم واقعات

6 مئی کے اہم واقعات

واقعات

1994ء: ملکہ برطانیہ  ایلزبتھ دوم اور فرانس کے صدر فرانکوئس متراں نے رودباد انگلستان کے نیچے سے گذرنے والی چینل سرنگ کا افتتاح کیا۔
2001ء پوپ جان پال دوم دورہ شام کے موقع پر مسجد میں داخل ہونے والے پہلے مسیحی پوپ تھے
1967ء ذاکر حسین بھارت کے پہلے مسلمان صدر منتخب ہوئے
1933ء اٹلی اور سوویت یونین کے درمیان تجارتی معاہدے پر دستخط ہوئے
1889ء پیرس میں ایفل ٹاورکوباضابطہ طور پرعوام کے لیے کھولا گیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button