اہم واقعات

4 مئی کے اہم واقعات

واقعات

1493ء – پوپ ایلکسینڈر ششم نے نئی دنیا کو ہسپانیہ اور پرتگال کے درمیان تقسیم کر دیا۔
1494ء – کرسٹوفر کولمبس جمیکا میں اتر گئے۔
1904ء – پاناما نہر کی تعمیر کا کام شروغ ہو گیا۔
1910ء موجودہ اسرائیل کے دار الحکومت تل ابیب کی بنیاد رکھی گئی[1]
1924ء – فرانس میں اولمپک کھیل کا آغاز۔
1931ء مصطفی کمال پاشا ترکی کے صدر بنے
1979ء – مارگریٹ تھیچر برطانیہ کی پہلی خاتون وزیر اعظم بنیں۔
1990ء پاکستان نے آسٹریلیا کو چھتیس رنز سے ہرا کر آسٹریلیا ایشیاکپ جیتا
1994ء اسرائیلی وزیر اعظم اسحاق رابن اور پی ایل او کے رہنما یاسرعرفات نے فلسطین کی مشروط خود مختاری کے معاہدے پردستخط کیے
1996ء – ہوزے مریا ازنار ہسپانیہ کے وزیر اعظم بن گئے۔
2005ء پاکستان نے مطلوب القاعدہ کے اہم رکن ابو فراج ال لبّی کو گرفتار کرنے کا دعوی کیا
2005ء صدر جنرل پرویز مشرف پر قاتلانہ حملے میں ملوث مبینہ القاعدہ کے رہنما ابوفراج کو سیکورٹی فورسز نے گرفتار کر لیا

پیدائشیں
1008ء – خواجہ عبداللہ انصاری، شاعر و صوفی، شیخ ہرات۔
1649ء – راجہ چھترسال، ہندوستانی جنگجو
1922ء – محشر بدایونی
اردو زبان کے مشہور نعت گو شاعر۔

یہ بھی پڑھیے

1928ء – حسنی مبارک، مصر کے سابق صدر۔

وفات
1799ء – ٹیپو سلطان والئ میسور (پ۔ 1750)
1963ء – شوکت تھانوی، ممتاز مزاح نگار
1938ء – کارل فان اوسیتزکی، جرمنی کے صحافی نوبل انعام یافتہ (پ۔ 1889)
1972ء – اڈوارڈ کیلون کینڈل، امریکی کیما دان ونوبل انعام یافتہ (پ۔ 1886)
1980ء – مارشل ٹیٹو، یوگوسلاوی فیلڈ مارشل و پہلے صدر (پ۔ 1892)
2009ء – ڈی لوئی، امریکی اداکار (پ۔ 1933)
2013ء – کرسچن ڈی دووی، انگریز بلجیئن نوبل انعام یافتہ (پ۔ 1917)

تعطیلات و تہوار
—فائرفائٹرز کا عالمی دن

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button