تازہ ترینخبریںپاکستان سے

لاہور میں نماز عید الفطر کے اوقات (فقہ جعفریہ)

اوقات نماز عید الفطربمطابق اہل تشیع

6:30بجے
علامہ جواد نقوی جامعہ عروة الوثقیٰ ۔ مولانا سید ابو الحسن نقوی نجفی مسجد الغدیر درگاہ عباس امامیہ کالونی۔

7:00بجے
مولانا تطہیر حسین زیدی جامعة المنتظرماڈل ٹاﺅن۔مولانا نوید اصغر شمسی جامع مسجد صاحب الزمان اسلام پورہ ۔ مولانا سید غضنفر ثقلین نقوی مدرسہ باب مدینة العلم کربلا امامیہ کالونی۔مولانا ارشاد حسین روحانی مسجد حیدریہ امامیہ کالونی۔مولانا جعفر حسین امام بارگاہ قصرعباس۔مولانا صفدر علی جامعہ فاطمیہ عزیز پلی۔ مولانا سید حنیف موسوی قصر پنجتن ٹاﺅن شپ۔ مولانا سید علی مہدی کاظمی جامعہ مسجد امامیہ ریلی ورکشاپ۔ مولانا ذاکر حسین شیعہ مسجد مریدکے راوی ریان ۔مولانا محبوب حسین جامعہ مسجد علامہ حائری وسن پورہ۔ مولانا سید مبشر عباس نقوی مسجد الحسن شاہ جمال ۔ مولانا شبیر ترابی مسجد امام صادق عباس نگر شاہدرہ۔مولانا شبیر ترابی مرکزی امام بارگاہ جعفریہ مریدکے۔ مولانا محمد رضا صادقی مسجد و امام بارگاہ الحسنین منصورہ بازار۔ مولانا غلام حسین مظہری مسجد سلمان فارسی عزیز کالونی شاہدرہ ۔ مولانا سید ابو طالب نقوی قمی مسجد حضرت ابو طالب۔ مولانا احسان علی محسنی کربلا امام بارگاہ امامیہ کالونی۔ مولانا تصور حسن عسکری مسجد محمدیہ جعفریہ شاہدرہ لاہور۔ مولانا احمد علی جوہری جامع مسجد قصر امام سجاد شیخوپورہ۔فرمان علی نجفی مسجد خواجگان اندرون موچی گیٹ۔مولانا آغاجواد موسوی مسجد کشمیریاں موچی گیٹ۔مسجد امامیہ چمڑا منڈی، ملتانی مسجد گوالمنڈی۔

7:30بجے
مولانا سید علی نقوی جامعہ بقیة اللہ چند رائے روڈ۔ مولانا علی مراد مسجد و امام بارگاہ بادامی باغ۔ مولانا سید ارشد جعفری مسجد و امام بارگاہ امامیہ کالونی۔ مولانا سید بشیر حسین نقوی مسجد حسینیہ مکہ کالونی۔مولانا حاجی غلام حسین شیعہ مسجد جیا موسیٰ۔مولانا محمد قیس امام بارگاہ نشاط کالونی۔ مولانا شبر عباس کاظمی سبزہ زار ملتان روڈ۔مولانا مرتضیٰ حسین گھلو مسجد و امام بارگاہ کھاڑک نالہ سٹاپ۔مولانا غلام کاظم اعوان جامعہ کریمیہ اہل بیت۔ مولانا جعفر حسین منہاج الحسین جوہر ٹاﺅن۔مولانا سید اعجاز حسین نقوی مسجد و امام بارگاہ حسینیہ ساندہ۔مولانا سید حسین علی نقوی امام بارگاہ دربار حسین۔مولانا ریاض حسین جعفری ادارہ منہاج الصالحین۔ مسجد نواب اندرون موچی گیٹ

8:00بجے
مولانا محمد ایوب بشوی مسجد اعظم کلاتھ مارکیٹ۔مولانا ملک عظمت عباس اعوان ٹھوکر نیاز بیگ۔ مولانا مختار حسین ثقفی امام بارگاہ شہید عارف الحسینی۔مولانا محمد ارشدامام بارگاہ گلستان پنجتن چوبرجی۔ مولانا احمد علی ناصرامام بارگاہ باب العلم نشاط کالونی کینٹ۔ مولانا اقبال اختر جامعہ باقر العلوم مغلپورہ۔مولانا محمداسماعیل قصر بتول شادمان۔ مولانا ناصر عباس جوئیہ مسجد و امام بارگاہ بیت الحزن سادات کالونی اقبال ٹاﺅن۔مولانا محمد رضا عابدی نشاط کالونی ۔مولانا سجاد حسین اعوان مسجد و امام بارگاہ کوٹ عبدالمالک۔ مولانا نیاز عباس گھلوقومی مرکز خواجگان شادمان۔ مولانانور الحسن قمی مسجد علی ابن ابی طالب شادیوال اعوان ٹاﺅن۔ مولانا سید رضا عباس جامعہ امامیہ کربلا گامے شاہ۔

8:30بجے
مولانا سید مبشر عباس نقوی گول باغ وحدت کالونی۔ مولانا نذر حسین قمی مسجد القائم زینبیہ ٹرسٹ ہنجر وال ملتان روڈ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button