اہم واقعات

یکم مئی کے اہم واقعات

واقعات

1328ء – اانگلستان نے اسکاٹ لینڈ کی آزادی کو تسلیم کر لیا۔
1707ء – انگلستان اور اسکاٹ لینڈ الحاق کر کہ سلطنت برطانیہ بن گئے۔
1898ء – امریکا اور اسپین کی جنگ کے دوران امریکی بہری بیڑے نے ہسپانیا کا پسیفک بیڑا تباہ کر دیا۔
1941ء – دوسری جنگ عظیم کے دوران جرمنی نے تبروک پر حملہ کر دیا۔
1948ء – شمالی کوریا وجود میں آیا اور اس کے صدر کم ال سنگ بنے۔
1960ء – سوویت یونین نے ایک امریکی جاسوس طیارہ یو 2 اپنی خلائی حدود میں گرا دیا۔
1972ء – سردار عطا اللہ مینگل بلوچستان حکومت کے سربراہ بنے۔
2004ء – دس نئے ممالک اسٹونیا، پولینڈ، چیک جمہوریہ، سلوواکیہ، سلووینیا، قبرص، لتھووینیا، لیٹویا، مالٹا،  ہنگری ) نے یورپی یونین کی رکنیت اختیار کر لی۔
2011ء پاکستان کے شہر ایبٹ آباد میں ایک فوجی آپریشن کے بعد القائدہ کے لیڈر اسامہ بن لادن کو ہلاک کر دیا گیا
2003ء امریکی صدر جارج بش نے عراق میں جاری فوجی آپریشن ختم کرنے کا اعلان کیا
1951ء جرمنی میں چھ لاکھ افراد نے امن اور آزادی کے حق میں مظاہرہ کیا
1751ء امریکا میں پہلا کرکٹ میچ کھیلا گیا
1725ء اسپین اور آسٹریا کے درمیان تجارتی معاہدے پر دستخط ہوئے
1715ء ایران نے سوئیڈن کے خلاف جنگ کا اعلان کیا
1544ء ترک فوجوں نے ہنگری پر قبضہ کیا

ولادت
1218ء – روڈولف اول، مقدس رومی سلطنت کا شاہنشاہ
1929ء ـ سونی رمداہن (ویسٹ انڈیز کے کرکٹ کھلاڑی (و،2022ء
1930ء ـ کمال احمد رضوی (پاکستان کے ڈراما نویس، اداکار، مصنف) بمقام بہار، برطانوی ہندوستان

وفات
1572ء – پوپ پیئس پنجم

تعطیلات و تہوار
مزدوروں کا عالمی دن

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button