اہم واقعات

30 اپریل کے اہم واقعات

واقعات

1803ء – امریکا نے فرانس سے لوویزیانا کا علاقہ خرید لیا۔
1948ء – امریکی ریاستوں کی انجمن قائم کی گئی۔
1975ء – جنگ ویت نام کے دوران شمالی ویت نام کی فوجوں نے سائیگون پر قبضہ کر کہ جنگ کا خاتمہ کر ديا۔
1980ء – نیدرلینڈز کی ملکہ بیئیٹرکس کی تاج پوشی۔
1991ء – بنگلہ دیش مین طوفان سے 1،25،000 افراد ہلاک۔
1999ء – کمبوڈیا کو آسیان کی رکنیت مل گئی۔
2001ء – ڈینس ٹیٹو روسی خلائی جہاز پر سوار ہو کر بین الاقوامی خلائی اڈے پر جا کر دنیا کے پہلے خلائی سیاح بن گئے۔
2002ء – پاکستان میں ہونے والی رائے شماری میں پرويز مشرف کو 5 سال کے لیے صدر منتخب کر لیا گیا۔
711 ءطارق ابن زیاد نے جبل الطارق پر اپنی فوجیں اتاریں
2002ء جنرل پرویز مشرف ریفرنڈم کے ذریعے پانچ سال کی مدت کے لیے صدرکے عہدے پر فائز ہوئے
1993ء عالمگیر انفارمیشن اسپیس ،ورلڈ وائڈ ویب ڈبلیو ڈبلیو کا وجود عمل میں آیا
1979ء پاکستان نے آسٹریلیا کوچاردوسے ہرا کر ہاکی ورلڈ کپ کا اعزاز جیت لیا
1975ء کمیونسٹ حامیوں نے سیگان کا کنٹرول سنبھال لیاجنوبی ویت نام کے صدر کی غیر مشروط دست برداری کے بعد جنگ ویت نام کا اختتام
1970ء امریکی فوجوں نے کمبوڈیا پر حملہ کیا
1945ء جنگ عظیم دوم:ہٹلر اور ایوا براؤن نے ایک دن کی شادی کے بعد خود کشی کی
1812ء لوزیانا امریکا کی اٹھارویں ریاست بنا
1789ء جارج واشگٹن نے پہلے امریکی صدر کی حیثیت سے اقتدار سنبھالا

ولادت
1662ء – میری دوم، برطانیہ کی ملکہ
1909ء – جولیانا، نیدرلینڈز کی ملکہ
1946ء – کارل گسٹاف، سویڈن کا بادشاہ

وفات
1945ء – اڈولف ہٹلر، نازی جرمنی کا سربراہ
1945ء – ایوا برون، اڈولف ہٹلر کی بیوی

تعطیلات و تہوار
— ویتنام کا لبریشن ڈے(آزادی کا دن)
— سوئیڈن میں شاہ کارل گستوف کے اعزاز میں پرچم کا دن منایا جاتاہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button