تازہ ترینخبریںٹیکنالوجی

ایران کے جدید ترین بیلسٹک میزائل "خیبر شکن” کی نقاب کشائی

عالمی یوم القدس مارچ کے دوران ایران کے جدید ترین بیلسٹک میزائل "خیبر شکن” کی نقاب کشائی کی گئی۔ 1450 کلومیٹر تک مار کرنے والا یہ میزائل دنیا کا سب سے طویل فاصلے تک مار کرنے والا ٹیکٹیکل بیلسٹک میزائل ہے۔

واضح رہے کہ بانی اسلامی انقلاب حضرت امام خمینی (رہ) نے رمضان المبارک کے مقدس مہینے کے آخری جمعہ کو یوم القدس کا نام دیا ہے تاکہ فلسطینی عوام پر ہونے والے ظلم کو بھلایا نہ جائے۔

القدس ریلی بھر کے آزادی پسندوں کی شرکت کے ساتھ 90 سے زائد ممالک میں نکالی جاتی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button