تازہ ترینخبریںپاکستان

مولانا فضل الرحمن اور مریم نواز کیساتھ وزیراعظم کا دورہ سعودی عرب

وزیر اعظم میاں محمد شہباز شریف 27 اپریل کو سعودی عرب کے دورے پر روانہ ہوں گے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ مولانا فضل الرحمن اور مریم نوازشریف بھی وزیراعظم کے ہمراہ سعودی عرب جائیں گے۔

مولانافضل الرحمن اور مریم نواز شریف عمرہ ادائیگی بھی کریں گے۔

خیال رہے کہ شہباز شریف بطور وزیر اعظم پہلے غیر ملکی دورہ پر جائیں گے۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button