اہم واقعات

25 اپریل کے اہم واقعات

واقعات

1707ء – اختلاف جانشینی ہسپانیا کی جنگ المانسہ میں فرانسیسیوں نے آسٹرینز کو ہرا دیا۔
1846ء – ٹیکساس پر اختلافات کی وجہ سے امریکا اور میکسیکو کے درمیان جنگ ہو گئی
1859ء – نہر سوئز کی تعمیر کا کام شروع ہو گیا۔
1898ء – امریکا نے ہسپانیا سے اعلان جنگ کر دیا۔
1926ء – رضا پہلوی ایران کا شاہ بن گیا۔
1945ء – پچاس ممالک نے اقوام متحدہ کا آعاز کیا۔
1982ء – اسرائیلی فوجوں کی سنائی سے واپسی مکمل ہو گئی۔
1993ء – سابق وزیر اعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف نے صدر غلام اسحاق خان کے ہاتھوں اپنی حکومت کے خاتمے کے خلاف عدالت عظمی میں اپیل دائر کر دی۔
1982ء برطانوی فوج نے جنوبی جارجیا پر حملہ کر دیا
1982ء اسرائیل نے کیمپ ڈیوڈ معاہدے کے تحت سینائی کے علاقوں سے فوجیں واپس بلالیں
2005ء بلغاریہ اور رومانیہ نے یورپی یونین میں شمولیت کے معاہدے پر دستخط کیے
1971ء ویتنام جنگ کیخلاف دولاکھ افراد نے واشنگٹن میں احتجاجی مارچ کیا
1926ء شاہِ ایران رضا خان پہلوی کی تاج پوشی
1915ء جنگ عظیم دوم:آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کی فوج نے ترکی پر حملہ کیا
1877ء روس نے ترکی کے خلاف جنگ کا اعلان کیا
1859ء نہر سوئز کی تعمیر شروع ہوئی
1704ء امریکا میں پہلے باقاعدہ روزنامے نیولیٹر کا اجرا

ولادت
1284ء – اڈورڈ دوئم، برطانیہ کا بادشاہ
1599ء – آلیور کورمویل، برطانیہ کا سربراہ
1840ء – پیوتر الیچ چائکووسکی، روسی موسیقار
1940ء – ایل پچینو، امریکی اداکار
1964ء – ہینک ازاریا، امریکی اداکار و صداکار
1969ء – رینے زیلویگر، امریکی اداکارہ
1970ء – جیسن لی، امریکی اداکار
1970ء – رحمت عزیز چترالی، پاکستانی شاعر، ادیب اور ٹیلی ویژن میزبان

وفات
1995ء تحریک پاکستان کے رہنما اور سیاست دان جی ایم سید کراچی میں انتقال کر گئے

1984ء ممتاز عالم دین مولانا شفیع اوکاڑوی انتقال کر گئے

تعطیلات و تہوار
1970ء گیمبیا میں یوم جمہوریہ منایا جاتا ہے
ڈی این اے کا عالمی دن

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button