اہم واقعات

22 اپریل کے اہم واقعات

واقعات

1519ء – ہسپانوی ہرنان کورتیس نے ویراکروز، میکسیکو کی بنیاد رکھی۔
1970ء – پہلا یوم ارض منایا گیا۔
1972ء – جنگ ویت نام: ویتنام میں بڑھتی ہوئی امریکی بمباری کے خلاف لاس اینجلس، نیویارک شہر اور سان فرانسسکو میں جنگ مخالف مظاہرے۔

ولادت
1451ء – ازابیلا اول (و۔ 1504ء)
1724ء – امانوئل کانٹ، جرمن ماہر انسانیات اور فلسفی (و۔ 1804ء)
1854ء – ہینری لا فونٹین، بلجئیم وکیل اور مصنف، نوبل انعام یافتہ (و۔ 1943ء)
1870ء – ولادیمیر لینن، جرمن/سویڈنی-روسی قانون دان اور بانی سویت اتحاد (و۔ 1924ء)
1876ء – رابرٹ برانی، آسٹریائی-سویڈنی ماہرِ اُذنیات اور طبیب، نوبل انعام یافتہ (و۔ 1936ء)
1894ء – ابو الجلال ندوی، ہندستانی نژاد پاکستانی محقق، نقاد، معلم اور ماہرِ لسانیات تھے.
1909ء – ریٹالیوی -مونٹلسینی، سفاردی یہودی یہودی اطالوی ماہرِ علمُ الاعصاب، نوبل انعام یافتہ (و۔ 2012ء)
1914ء – بی آر چوپڑہ، بھارتی فلم ہدایت کار (و۔ 2008ء)
1919ء – ڈونالڈ جے کرام، امریکی کیمیا دان، نوبل انعام یافتہ (و۔ 2001ء)
1926ء – شارلٹ رایہ، امریکی اداکارہ اور گلوکارہ
1937ء – جیک نیکلسن، امریکی اداکار اور پروڈوسر
1963ء – سین لاک ، انکلش مزاحیہ اداکار (و۔ 2021ء)

وفات
1616ء – میگوئیل د سروانتس، ہسپانوی ناول نگار، شاعر اور ڈراما نگار (پ۔ 1547ء)
1989ء – ایملیو جی سگری، اطالوی امریکی ماہر طبیعیات، نوبل انعام یافتہ (پ۔ 1905ء)
1994ء – رچرڈ نکسن، امریکی لفٹینینٹ، قانون دان اور سیاست دان، 37 واں صدر امریکا (پ۔ 1913ء)
2002ء – لنڈا لولیس، امریکی فحش اداکارہ و فعالیت پسند (پ۔ 1949ء)
2011ء – معین اختر، پاکستانی مزاحیہ اداکار، ٹی وی میزبان (پ۔ 1950ء)
2017ء – ایرن مورن، امریکی اداکارہ (پ۔ 1960ء)

تعطیلات و تہوار
یوم ارض ارتھ ڈے۔ زمین کا عالمی دن

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button