تازہ ترینتحریکخبریں

منحرف پی ٹی آئی ارکان پنجاب اسمبلی کیخلاف ریفرنس الیکشن کمیشن کو ارسال

اسپیکر پرویز الہٰی نے پی ٹی آئی کے منحرف ارکان کیخلاف ریفرنس الیکشن کمیشن کو بھجوا دیا۔

حمزہ شہباز کو وزارت اعلیٰ کا ووٹ دینے پر تحریک انصاف نے ایکشن لے لیا ہے۔

اسپیکر پرویز الہٰی کی جانب سے الیکشن کمیشن کو 26 منحرف ارکان کے خلاف ریفرنس بھجوائے گئے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button