تازہ ترینحالات حاضرہخبریںروس یوکرین تنازع

ہتھیار ڈالنے والے یوکرینی فوجیوں کو زندہ رہنے کی ضمانت دی جائے گی

روس نے یوکرینی فوجیوں کو میٹلرجیکل پلانٹ چھوڑنے کا الٹی میٹم دیدیا۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق روس نے یوکرینی فوجیوں کو یوکرین کے شہر ماریوپول میں ازوسٹال میٹلرجیکل پلانٹ چھوڑ نے کا الٹی میٹم دے دیا ہے۔

خبر ایجنسی کے مطابق روسی وزارت دفاع نے اپنے جاری شدہ بیان میں کہا ہے کہ ماریوپول میں ہتھیار ڈالنے والے یوکرینی فوجیوں کو زندہ رہنے کی ضمانت دی جائے گی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button