تازہ ترینخبریںفن اور فنکار

رام کی میلی ہونے والی گنگا کی 25 برس بعد انٹرٹینمنٹ کی دنیا میں واپسی

بالی ووڈ کی سینئر اداکارہ منداکنی کی 25 برس بعد ایک بار پھر انٹرٹینمنٹ کی دنیا میں واپسی ہورہی ہے۔

بالی ووڈ کے شہرت یافتہ اداکار و ہدایت کار راجکپور کی ڈائریکشن میں 1985 میں بننے والی فلم ’رام تیری گنگا میلی‘ میں کام کرکے وہ شہرت کی بلندیوں پر پہنچ گئی تھیں۔

59 سالہ منداکنی اس مرتبہ اپنے بیٹے رابیل ٹھاکر کے ساتھ ایک میوزک ویڈیو میں نظر آئیں گی۔

یاد رہے کہ ان کے بیٹے کی یہ کسی بھی اسکرین پر پہلی پرفارمنس ہوگی۔

منڈاکنی نے 1990 میں بدھ بھکشو ڈاکٹر کگیور  ٹی رنپوشے ٹھاکر سے شادی کے بعد 1996 میں فلمی دنیا کو خیر باد کہہ دیا تھا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button