اہم واقعات

20 اپریل کے اہم واقعات

واقعات

899 قبل مسیح – چینی مؤرخین اور تاریخ نگاروں نے سورج گرہن کا تذکرہ کیا ہے۔
1745ء – فرانسیسی طبیب اور معالجاتی نفسیات کا بانی فلپ پائنل پیدا ہوا۔
1862ء – لوئیس پاسچر اور کلاؤڈے برناڈ نے پاسچرائزیشن کی پہلی جانچ مکمل کی۔ انھوں نے ثابت کیا کہ حرارت دینے سے جراثیم کی افزائش کو روکا جا سکتا ہے۔
1902ء فرانسیسی سائنس دان جوزے میری کیوری اور پیری کیوری نے کامیابی کے ساتھ پچ بلینڈ ( یورینیئم اور ریڈیم کیی ماخذ ایک اہم معدن) سے ریڈیم نمکیات علاحدہ کر لیے۔ 1903ء میں ان دونوں کو ہنری بیکرل کے ساتھ مشترکہ نوبل انعام برائے طبیعیات دیا گیا۔
1963ء – پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف نیو کلیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی (پنسٹیک) کے احاطے میں پاکستان کے پہلے تحقیقی ایمٹی تعامل گر (ری ایکٹر) کی عمارت کا سنگ بنیاد رکھا گیا۔
2012ء – بھوجا ائیر پرواز 213 نزد بینظیر بھٹو بین الاقوامی ہوائی اڈا اسلام آباد، پاکستان گر کر تباہ ہونے سے 127 افراد ہلاک ہوئے۔

ولادت
571ء – حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سلسلہ نبوت کے اور اسلام کے آخری نبی
1808ء – نپولین سوم، فرانسیسی سیاست دان، پہلا صدر فرانس (و۔ 1873ء)
1889ء – ہٹلر، آسٹریائی جرمن سپاہی اور سیاست دان، جرمنی کا چانسلر (و۔ 1945ء)
1907ء – میران بخش، پاکستانی کرکٹ کھلاڑی (و۔ 1991ء)
1918ء – کائی سیگ بہن، سیوڈنی طبیعیات دان، نوبل انعام یافتہ (و۔ 2007ء)
1927ء – کارل ایلکزینڈر میولر، سوئس طبیعیات دان، نوبل انعام یافتہ
1939ء – گرو ہارلم برنت لاند، ناروی سیاست دان، 22 ویں وزیر اعطم ناروے
1945ء – تھین شین، برمی جنرل اور سیاست دان، آٹھویں صدر برما
1945ء – رانا محمد اقبال خان، پاکستانی سیاست دان
1949ء – ببیتا، بھارتی اداکارہ
1949ء – چودھری محمد برجیس طاہر، پاکستانی سیاست دان
1950ء – چندرا بابو نائڈو، بھارتی سیاست دان، تیرہویں وزیراعلیٰ آندھرا پردیش
1952ء – اشفاق پرویز کیانی، سابق سربراہ پاک فوج
1952ء – سید خورشید شاہ، پاکستانی سیاست دان
1969ء – فیلکس بومگارٹنر، آسٹریائی سکائی ڈایور اور بیس جمپر
1970ء – علی عظمت، پاکستانی گلوکار
1972ء – ممتا کلکرنی، بھارتی اداکارہ
1972ء – انجلا زویری، برطانوی اداکارہ
1978ء – ادیتی گپتا، بھارتی اداکارہ
1985ء – اسرار، پاکستانی موسیقار
1987ء – رتن راجپوت، بھارتی اداکارہ
1988ء – سائرہ یوسف، پاکستانی ماڈل اور اداکارہ
1989ء – نینا داؤلوری، مس امریکا 2014ء

وفات
1588ء – سونام گستاؤ، تیسرا دلائی لاما (1543ء)
1887ء – محمد شریف پاشا، یونانی مصری سیاست دان، دوسرے وزیر اعظم مصر (پ۔ 1826ء)
1918ء – کارل فرڈینڈ براون، جرمن امریکی طبیعیات دان، نوبل انعام یافتہ (پ۔ 1850ء)
1968ء – ثریا طرزی، ملکہ افغانستان، امان اللہ خان کی بیوی (پ۔ 1899ء)
1970ء – شکیل بدایونی پاکستانی شاعر اور نغمہ نگار (پ۔ 1916ء)
1975ء – ابو بکر احمد حلیم، پاکستانی سیاست دان، ماہر تعلیم اور کارکن تحریک پاکستان (پ۔ 1897ء)
1986ء – سبط حسن، پاکستانی صحافی، محقق اور فیالیت پسند (پ۔ 1916ء)
2003ء – برنارڈ کٹز، جرمن انگریز ماہر فعلیات دان، نوبل انعام یافتہ (پ۔ 1911ء)
2016ء – چاینا، امریکی ریسلر (پ۔ 1969ء)

تعطیلات و تہوار
اقوام متحدہ کا یوم چینی زبان، اقوام متحدہ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button