تازہ ترینخبریںکاروبار

نئى حکومت بھى ڈالر کو کنٹرول کرنے مىں ناکام هو گئى

انٹربینک مبادلہ مارکیٹ میں آج ڈالر 99 پیسے مہنگا ہوا ہے۔

انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ایک امریکی ڈالر کی قدر 182 روپے 54 پیسے ہے۔

اسی طرح اوپن مارکیٹ میں ڈالرکا بھاؤ ایک روپیہ بڑھ کر 183 روپے ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button