اہم واقعات

19 اپریل کے اہم واقعات

واقعات

1539ء – معاہدۂ فرانکفرٹ پر دستخط۔
1587ء – برطانوی سر فرانسس ڈریک نے ہسپانیہ کا بہری بیڑا کڈز کی بندرگاہ میں ڈبو دیا۔
1770ء – جیمز کک نے آسٹریلیا کو دریافت کیا۔
1810ء – وینیزویلا آزاد ہو گیا۔
1839ء – معاہدہ لندن کے تحت بلجئیم ایک الگ سلطنت بن گیا۔
1882ء – برطانیہ کے علاقے کینٹ میں، حرکت قلب بند ہونے سے چارلس ڈارون کا انتقال ہوا۔
1903ء – ترکی میں زبردست زلزلے سے 1700 افراد ہلاک ہوئے۔
1904ء – کینیڈا کے شہر ٹورانٹو کا بیشتر حصہ آگ لگنے سے برباد ہو گیا۔
1946ء – لیگ آف نیشنز نے اپنے آپ کو ختم کر کہ تمام اختیاارت اقوام متحدہ کے حوالے کر دیے
1961ء – امریکا کیوبا پر بے آف پگز حملے میں ناکام ہو گیا
1971ء – سیرالیون جمہوریت بن گیا۔
1975ء – بھارت نے اپنا پہلا مصنوعی سیارچہ آریہ بھٹ روس سے روانہ کیا۔
1999ء – ڈوئچ (جرمن) پارلیمان برلن منتقل ہو گئی۔

ولادت
1832ء – جوزے ایشوگرائے، ہسپانوی شاعر و ڈراما نگار، نوبل انعام یافتہ (و۔ 1916ء)
1912ء – گلین ٹی سی بورگ، امریکی کیمیا دان، نوبل انعام یافتہ (و۔ 1999ء)
1928ء – سلطان اذلان شاہ ملیشیا کا حکمران (و۔ 2014ء)
1944ء – جیمزہکمین، امریکی ماہر اقتصادیات، نوبل انعام یافتہ
1955ء – عمر شریف، تھیٹر، سٹیج، فلم اور ٹی وی کے پاکستانی اداکار (و۔ 2021ء)
1968ء – ایشلے جڈ، امریکی اداکارہ اور فعالیت پسند
1979ء – کیٹ ہڈسن، امریکی اداکارہ
1987ء – ماریا شاراپووا، روسی ٹینس کھلاڑی

وفات
1619ء – تاج بی بی بلقیس مکانی، مغل شہزادی (پ۔ 1573ء)
1824ء – لارڈ بائرن، انگریز سکاٹی شاعر و ڈراما نگار (پ۔ 1788ء)
1881ء – بینجمن ڈزرائیلی، انگریز صحافی اور سیاست دان، وزیر اعظم مملکت متحدہ (پ۔ 1804ء)
1882ء – ڈارون، انگریزی ماہر حیاتیات دان و نظریہ ساز (پ۔ 1809ء)
1906ء – پیری کیوری، فرانسیسی ماہر طبیعیات، نوبل انعام] یافتہ (پ۔ 1859ء)
1955ء – جم کاربٹ، بھارتی کالونیل، شکاری (پ۔ 1875ء)
1967ء – کونارڈ ایڈنائر، جرمن سیاست دان، جرمنی کا پہلا جانسلر (پ۔ 1876)
1998ء – اوکٹاویو پاز، میکسیکو کا شاعر، فلسفی، نوبل انعام یافتہ (پ۔ 1914ء)
2005ء – روتھ ہسی، امریکی اداکارہ (پ۔ 1911ء)
2013ء – فرانکیوس جیکب، فرانسیسی ماہر حیاتیات دان نوبل انعام] یافتہ (پ۔ 1920ء)

تعطیلات و تہوار
1811ء وینیزویلا میں یوم آزادی
بائی سائیکل کا عالمی دن

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button