تازہ ترینخبریںدلچسپ و حیرت انگیز

باغبان نے ایک ہی تنے پر ہزاروں ٹماٹر اُگا کا نیا گنیز ورلڈ ریکارڈ  بنا ڈالا

برطانیہ کے ہرٹ فورڈ شائر سے تعلق رکھنے والے باغبان نے ایک ہی تنے پر ہزاروں ٹماٹر اُگا کا نیا گنیز ورلڈ ریکارڈ  بنا ڈالا ہے۔

ڈگلس اسمتھ نامی انگلش باغبان سابق ​​ریکارڈ توڑنے میں کامیاب ہو گئے ہیں جو کہ ایک دہائی سے زیادہ عرصے سے کسی کے لیے بھی توڑنا ایک امتحان بن چکا تھا۔

ڈگلس اسمتھ کے مطابق ’انہوں پچھلے سال اپنے گرین ہاؤس میں ایک پودے پر 839 ٹماٹر اُگائے تھے جبکہ اب وہ  اپنے پودے کے ایک ہی تنے پر 1,269 ٹماٹر اُگا کر ریکارڈ بنانے میں کامیاب ہو گئے ہیں۔‘

ڈگلس اسمتھ کے مطابق اِنہیں یہ ریکارڈ بنانے کے لیے کئی برس لگے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button