اہم واقعات

18 اپریل کے اہم واقعات

واقعات

1025ء – بولسلو اول شروبری کی بطور پولینڈ کے پہلے بادشاہ تاج پوشی ہوئی۔
1942ء – پیئیر لاوال فرانس کے وزیر اعظم بن گئے۔
1949ء – جمہوریہ آئرلینڈ کا قانون نافذ ہو گیا
1954ء – مصر میں جمال عبدالناصر کی حکومت کا آغاز ہوا۔
1980ء – روڈیشیا جمہوریہ زمبابوے بن گیا۔
1993ء – صدر پاکستان غلام اسحاق خان نے نواز شریف کی حکومت کو برطرف کر دیا۔
1993ء – بلخ شیر مزاری نگراں وزیر اعظم پاکستان منتخب۔
1993ء سابق صدر پاکستان غلام اسحاق خان نے قومی اسمبلی تحلیل اور کابینہ برخاست کردی
1956ء مصر اور اسرائیل جنگ بندی پر رضامند ہوئے
1946ء لیگ آف نیشنز ختم کردی گئی
1945ء سوویت یونین اور بولیویا کے درمیان سفارتی تعلقات قائم ہوئے
1906ء امریکی ریاست کیلی فورنیا میں سات اعشاریہ نوشدت کا زلزلہ،زلزلے اور آتشزدگی سے چار ہزار افراد ہلاک اور شہرکا پچھہتر فیصد حصہ تباہ ہوا
1797ء فرانس اور آسٹریا کے درمیان فائر بندی کے معاہدے پر دستخط ہوئے

ولادت
1590ء – احمد اول، عثمانی خلیفہ
وفات
1955ء – البرٹ آئنسٹائن، جرمن-امریکی ماہر طبیعیات و سائنسدان

تعطیلات و تہوار
1989ء زمبابوے کو آزادی حاصل ہوئی

ہر سال 18اپریل کو دنیا بھر میں ثقافتی ورثہ کا عالمی دن منایا جاتا ہے۔ عالمی سطح پر اس دن کومنانے کا مقصد دنیابھر کی مختلف قدیم تہذیبوں اور آثار قدیمہ کو محفوظ بنانا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button