تازہ ترینخبریںپاکستان

آرمی چیف نہ مدت میں توسیع طلب کر رہے ہیں نہ قبول کرینگے، آئی ایس پی آر

پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل بابر افتخار کا کہنا ہے کہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نہ تو مدت میں توسیع طلب کر رہے ہیں اور نہ ہی قبول کریں گے۔

پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل بابر افتخار نے آج ایک اہم پریس کانفرنس کی۔

ڈی جی آئی ایس پی آر نے بتایا کہ آرمی چیف اپنی مدت پوری کرکے اس سال 29 نومبر کو ریٹائر ہوجائیں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button