تازہ ترینخبریںسیاسیات

بچپن سے یہی سن رہا ہوں کہ فوج کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وفاقی وزیر شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ جب سے پیدا ہوا ہوں، یہی سن رہا ہوں کہ فوج کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں۔

انہوں نے کہا کہ اگلے ماہ کی 30 تاریخ تک سب ایکسپوز ہوجائے گا کہ کس طرح عمران خان کو اتارا گیا، روک سکیں تو یہ روک لیں۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز پریس کانفرنس کے دوران پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل بابر افتخار کا کہنا تھا کہ فوج کو سیاست میں مت گھسیٹیں، نہ یہ مہم پہلے کامیاب ہوئی نہ اب ہوگی۔

انہوں نے کہا کہ ہماری انٹیلی جنس ایجنسیاں دھمکیوں کے خلاف دن رات کام کر رہی ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button