اہم واقعات

11 اپریل کے اہم واقعات

واقعات

1713ء – جنگ جانشینی ہسپانیہ : معاحدہ اٹریخٹ
1814ء – نپولین نے تخت چھوڑ دیا اور ایلبا میں جلا وطن ہو گیا۔
1868ء – نیہون (جاپان) میں شوگنیٹ کو منسوخ کر دیا گیا۔
1921ء – ٹرانس جارڈن کا امارت وجود میں آئی۔
1970ء – اپالو 13 نے چاند کی طرف پرواز کیا۔ اس میں تین افراد سوار تھے۔ یہ مشن ایک آکسیجن ٹینک میں دھماکے کی وجہ سے ناکام ہوا تھا۔ چھ دن بعد عملے کے ہمراہ واپس آیا۔ اس دوران عملہ محفوظ رہا۔
1979ء – یوگنڈا میں ایدی امین کی حکومت کا خاتمہ۔
2006ء – ایران کے صدر احمد نژاد نے یورینیم کی آفزودگی کرنے میں کامیابی کا اعلان کیا
1984ء – چینی فوجیوں نے ویتیام پر حملہ کیا
1976ء – کمپیوٹر ایپل ون بنایا گیا
1919ء – انٹرنیشنل لیبر آرگنائزیشن کا قیام ہوا
2006ء – پاکستان میں عید میلاد النبی کے دن سانحہ نشتر پارک کراچی (2006ء بم دھماکا)

ولادت
146ء – ستٹمس سرویس، رومی شاہنشاہ
1357ء – جان اول، پرتگال کے بادشاہ
1492ء – مارگرٹ نوار، نوار کی ملکہ
[1755] جیمز پارکنسن پیدا ہوئے . وہ ایک مشہور سرجن تھے اور اس نے دماغی امراض پر تحقیق کی۔

وفات
1985ء – انور ہوکسا، البانیا کا حاکم
2006ء – محمد عباس قادری، پاکستانی سیاسی جماعت سنی تحریک کے امیر
2011ء – مستانہ، پاکستانی اسٹیج اداکار

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button