تازہ ترینخبریںپاکستان

کیا عمران خان آج استعفی دینے جا رہے ہیں؟

 پیپلزپارٹی کے رہنما لطیف کھوسہ نے دعویٰ کیا ہے کہ عمران خان آج استعفی دینے جارہے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما لطیف کھوسہ نے سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد دعویٰ کیا ہے کہ عمران خان آج استعفی دینے جارہے ہیں۔

لطیف کھوسہ کا کہنا تھا کہ عمران خان کے سرپرائز نے آئین اور عوام سے کھلواڑ کیا ، یہ سیاسی مظلوم بننے کی کوشش کررہے ہیں۔

پی پی رہنما نے مزید کہا کہ سپریم کورٹ نے تاریخی فیصلہ دیا اور سپریم کورٹ کے فیصلے سے ہم سرخرو ہوئے ہیں۔

گذشتہ روز سپریم کورٹ نے 3 اپریل کی ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی کی رولنگ کو کالعدم قرار دیتے ہوئے تحریک عدم اعتماد کو برقرار رکھا تھا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button