تازہ ترینتحریکخبریں

سپریم کورٹ میں ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ پر مسلسل پانچویں سماعت آج ہوگی

سپریم کورٹ میں ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری کی جانب سے وزیراعظم عمران خان کے خلاف لائی گئی تحریک عدم اعتماد کو آئین و قانون کے منافی قرار دے کر مسترد کرنے کی رولنگ پر سماعت آج ہوگی۔

چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال کی سربراہی میں عدالت عظمیٰ کا 5 رکنی لارجر بینچ نے اس معاملے پر لیے گئے از خود نوٹس اور متعدد فریقین کی درخواستوں پر آج مسلسل پانچویں روز سماعت کرے گا۔

آج کی سماعت میں حکومتی وکلا کے علاوہ اٹارنی جنرل خالد جاوید خان کی جانب سے دلائل دیے جانے کا امکان ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button