اہم واقعات

8 اپریل کے اہم واقعات

واقعات

1769ء – برمیوں نے ایوتھایا سلطنت پر قبضہ کر لیا۔
1904ء –  برطانیہ اور فرانس کا پرچمفرانس نے دوستی کا مشہور معاہدہ طے کر لیا۔
1953ء – کینیا کے برطانوی حاکموں نے جومو کینیاٹٹا کو مجرم قرار دے دیا
1985ء – بھوپال میں ہونے والے کیمیائ حادثے پر بھارت نے مقدمہ دائر کر دیا۔
2008ء – لاہور میں شیر افگن کا گھیراؤ اور تشدد، تھپڑ اور جوتے مارے گئے۔
1997ء مائیکروسافٹ کارپوریشن نے انٹرنیٹ ایکسپلورر چار اعشاریہ صفر جاری کیا
1950ء پاکستان اور بھارت نے لیاقت نہرو معاہدے پر دستخط کیے گئے

ولادت
563 ق م – گوتم بدھ۔
1320ء – پیٹر اعظم، پاتغال کے بادشاہ
1868ء – کرسچین نہم، ڈینمارک کے بادشاہ
1875ء – ایلبرٹ اول، بیلجیم کے بادشاہ
1938ء – کوفی عنان، اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل
1938ء -محمد فاروق کرکٹر، پاکستانی ٹیم

وفات
1143ء – جان دوم کامنینس، قسطنطنیہ کے شاہنشاہ
1973ء – پابلو پکاسو، ہسپانوی مصور
1899ء امریکا سے تعلق رکھنے والی مارتھا پلیس پہلی خاتون تھیں جنہیں برقی کرسی پر سزائے موت دی گئی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button