تازہ ترینتحریکخبریں

اسبملی سیشن کہیں پر بھی بلاسکتےہيں، ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی

ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی دوست محمد مزاری کا کہنا ہے کہ اسبملی سیشن کہیں پر بھی بلاسکتے ہيں۔

 لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی نے کہا کہ میں نے قانونی ماہرین سے مشاورت کی، انہوں نے کہا کہ آج کی تاريخ میں الیکشن کروائيں۔

دوست محمد مزاری  نے کہا کہ صوبے میں اس وقت خلا کی پوزيشن ہے، کوئی چیف ایگزيکٹو نہيں ہے۔

دوست محمد مزاری نے کہا کہ شہباز گل بہت بڑے جھوٹے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button