اہم واقعات

6 اپریل کے اہم واقعات

واقعات

1320ء – اعلان آربوراتھ کے ذریعے اسکاٹس نے آزادی کا اعلان کر دیا۔
1782ء – راما اول تھائ لینڈ کے بادشاہ بن گئے۔
1841ء – جان ٹائلر امریکا کے دسویں صدر بن گئے۔
1896ء – ایتھنس میں نئے دور کے پہلے اولمپکس کا آغاز۔
1909ء – رابرٹ پیری قطب شمالی پر پہنچنے والے پہلے آدمی بن گئے۔
1917ء – پہلی جنگ عظیم میں امریکا نے ڈچ لینڈ(جرمنی) سے جنگ کا اعلان کر دیا۔
1998ء – پاکستان نے غوری میزائل کا پہلا تجربہ کیا۔
2006ء میکسیکو سٹی سے پندرہ سو سال پرانااہرام ہل آف اسٹاردریافت کیا
2005ء کردش لیڈر جلال طلابانی عراق کے صدر بنے
1998ء پاکستان نے بھارت تک مار کرنے والا میڈیم رینج میزائل کا تجربہ کیا
1917ء جنگ عظیم دوم: امریکا نے جرمنی کے خلاف جنگ کا اعلان کیا

ولادت
1483ء – رافیئیل، مشہور اطالوی مصور
2000ء -شاہین شاہ آفریدی , مشہور پاکستانی کرکٹر

وفات
1199ء – رچرڈ اول، برطانیہ کے بادشاہ
1520ء – رافیئیل، مشہور اطالوی مصور
1528ء – البرخت دورر، معروف مصور
2000ء – حبیب بورگیبا، تونس کے صدر
2011ء ـ ڈاکٹر نبی بخش بلوچ (پاکستان کے تاریخ دان، ماہرِ لسانیات، محقق، ماہرِ لوک ادب، ماہرِلطیفیات، ماہرِ تعلیم ) بمقام حیدرآباد، سندھ، پاکستان
2018ء – راج کشور بھارتی اداکار

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button