اہم واقعات

2 اپریل کے اہم واقعات

واقعات

1801ء – کوپن ہیگن میں برطانوی بیڑے نے ڈنمارک کے بیڑے کو برباد کر دیا
1930ء – ہیل سلیسی حبشہ کے شاہنشاہ بن گئے
1982ء – آرجنٹین نے فاکلینڈز آئلینڈز پر حملہ کر دیا
1992ء – پیئیر بیریگووی فرانس کے وزیراعظم بن گئے
1970 قطر نے برطانیہ سے آزادی حاصل کی
1945 سوویت یونین اور برازیل کے درمیان سفارتی رابطے قائم ہوئے
1745 آسٹریا اور باویریا کے درمیان امن معاہدہ طے ہوا

ولادت
742ء – شاہ شارلمین، فرانسیسی بادشاہ

تعطیلات و تہوار
بچوں کی کتابوں کا عالمی دن

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button