تازہ ترینجرم کہانیخبریں

ناظم جوکھیو قتل کیس میں نامزد ایم این اے کو سرکاری وکیل کے دفتر میں پروٹوکول

ناظم جوکھیو قتل کیس میں نامزد ایم این اے جام عبدالکریم کو کراچی میں سرکاری وکیل کے دفتر میں پروٹوکول دیا گیا۔

جام عبدالکریم کو اجرک کا تحفہ پیش کیا گیا، کھانا بھی کھلایا گیا۔

سندھ ہائی کورٹ میں ضمانت کے لیے آنے والے پیپلز پارٹی کے ایم این اے جام عبدالکریم نے صحافیوں سے بات چیت کرنے سے گریز کیا۔

سندھ ہائیکورٹ نے قتل کے مقدمے میں نامزد جام عبدالکریم کی ضمانت منظور کرتے ہوئے ایک لاکھ روپے کے مچلکے جمع کروانے کی ہدایت کی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button