تازہ ترینخبریںپاکستان

وزیراعظم کی سربراہی میں قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس جاری

وزیراعظم عمران خان کی سربراہی میں قومی سلامتی کمیٹی (این ایس سی) کا انتہائی اہم اجلاس جاری ہے۔

اجلاس طلب کرنے کا اعلان وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک ٹوئٹ میں کیا تھا۔

انہوں نے بتایا تھا کہ قومی سلامتی کا اجلاس آج دوپہر کے بعد وزیراعظم ہاؤس میں ہوگا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button